Artificial Intelligence in Pakistan – BBC URDU

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (یا اے آئ) یہ الفاظ سننے میں تو بہت آتا ہے لیکن آخر یہ ہے کیا اور یہ کام کس طرح سے کرتی ہے؟ اسے سمجھنا بھی ضروری ہے، کیونکہ اسے سن کر اکثر لوگ یہ خیال کرنے لگتے ہیں کہ شاید یہ انسان کا بدل ہے۔ پر کیا واقعی ایسا ہے؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے بی بی سی اردو نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والی کمپنی بیس-ایچ کے سی ای اور فاونڈر انیس شیخ سے بات کر کے۔ کوڈ نائنٹین کی عالمی وبا سے نمٹنے میں اے آئی کیا کردار ادا کر رہی ہے یہ بھی جانئیے ہدیٰ اکرام کی اس پوڈ کاسٹ میں۔۔

#ArtificialIntelligence #AI #Coronavirus

Click on Listed here to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

(Visited 3 times, 1 visits today)

You Might Be Interested In

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published.